جامعہ سندھ کے کنٹرولر سالانہ امتحانات غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ سے منسلق کالج سائیڈ کے ایم اے/ ایم کام/ ایم ایس سی (پریویس) پوسٹ گریجوئیٹ فیز ون کے سالانہ امتحانات 2018ء24 اکتوبر سے لیے جائینگے۔ اس سلسلے میں تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانات کے ٹائم ٹیبل کے سلسلے میں اپنے متعلقہ کالجز سے رابطہ کریں۔