جامعہ سندھ جامشورو کے رجسٹرار غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ سرکیولر کے مطابق عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز بروز جمع 30 اکتوبر 2020ء کو بند رہیں گے۔