Skip to main content

ڈاکٹر سرفراز حسین سولنگی جامعہ سندھ ٹھٹہ کئمپس کے پرووائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر سرفراز حسین سولنگی جامعہ سندھ ٹھٹہ کئمپس کے پرووائس چانسلر مقرر

جامشورو: گورنر سندھ و صوبے کی یونیورسٹیز کے چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے جیالاجی شعبہ جامعہ سندھ کے پروفیسر ڈاکٹر سرفراز حسین سولنگی کو ٹھٹہ کیمپس جامعہ سندھ کا پرووائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔اس سلسلے میں رجسٹرار جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر سندھ نے ڈاکٹر سرفراز حسین سولنگی […]

جامعہ سندھ کی جانب سے ایل ایل ایم (پریویس و فائنل) کے نتائج کا اعلان

جامعہ سندھ کی جانب سے ایل ایل ایم (پریویس و فائنل) کے نتائج کا اعلان

جامشورو: ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے ایل ایل ایم (پریویس و فائنل) سالانہ امتحان 2013 کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامئے کے مطابق ایل ایل ایم (پریویس) میں 05 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے جبکہ 02 امیدوار فیل قرار پائے، جبکہ ایل ایل ایم (فائنل) میں 08 […]

جامعہ سندھ میں پانچویں تربیتی ورکشاپ کا اختتام، افسران کی تربیت کے لیے فنڈ دیکر ہیک نے بڑا کام کیا، ٹریننگ پروگرام جاری رکھے جائیں گے: ڈاکٹر طاہرانی

جامعہ سندھ میں پانچویں تربیتی ورکشاپ کا اختتام، افسران کی تربیت کے لیے فنڈ دیکر ہیک نے بڑا کام کیا، ٹریننگ پروگرام جاری رکھے جائیں گے: ڈاکٹر طاہرانی

جامشورو: شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی افسران کے ورکشاپ کے لیے فنڈز جاری کرکے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بہت بڑا کام کیا ہے، کیڈر اسٹاف کی تربیت کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا، جلد ہی مزید ٹریننگ پروگرام منعقد کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

جامعہ سندھ حضرت لعل شہباز قلندر رحہ کے عرس کے موقع پر 08 جون کو بند رہے گی

جامعہ سندھ حضرت لعل شہباز قلندر رحہ کے عرس کے موقع پر 08 جون کو بند رہے گی

جامشورو؛ حضرت لعل شہباز قلندر رحہ کے عرس کے موقع پر جامعہ سندھ علامہ آئی آئی قاضی کئمپس جامشورو پیر08 جون 2015 کو بند رہے گی۔ اس سلسلے میں رجسٹرارجامعہ سندھ غلام محمد بھٹو کی جانب سے ایک سرکیولر بھی جاری کیا گیا ہے۔

جامعہ سندھ سے ملحقہ محمد میڈیکل کالج میرپورخاص و انڈس میڈیکل کالج ٹنڈو محمد خان کے ایم بی بی ایس بائی اینوئل امتحان 2014 کا شیڈیول جاری

جامعہ سندھ سے ملحقہ محمد میڈیکل کالج میرپورخاص و انڈس میڈیکل کالج ٹنڈو محمد خان کے ایم بی بی ایس بائی اینوئل امتحان 2014 کا شیڈیول جاری

جامشورو: ناظم امتحانات (اینوئل) جامعہ سندھ غلام مرتصیٰ سیال کی جانب سے جامعہ سندھ سے ملحقہ محمد میڈیکل کالج میرپورخاص و انڈس میڈیکل کالج ٹنڈو محمد خان کے فرسٹ پروفیشنل پارٹ اول، پارٹ دوم، سیکنڈ پروفیشنل، تھرڈ پروفیشنل اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس بائی اینوئل امتحانات 2014 کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے۔ […]

جامعہ سندھ میں تربیتی ورکشاپ جاری، حاضرین کو تحريری مہارتیں اور مینیجمنٹ سے متعلق تربیت دی گئی

جامعہ سندھ میں تربیتی ورکشاپ جاری، حاضرین کو تحريری مہارتیں اور مینیجمنٹ سے متعلق تربیت دی گئی

جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ انڈیجنئس آن کئمپس فار مینیجمنٹ کیڈر اسٹاف کے  کے زیر موضوع پر کل تیسرے روز بھی جاری رہا، جس میں افسران کو تحريری مہارتیں، مینیجمنٹ کے اصول و پیشورانہ ماحول میں آئی ٹی کے موثر استعمال سے متعلق تربیت دی […]

جامعہ سندھ میں چوتھه انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ ورکشاپ دوسری روز بھی جاری، افسران کو رابطے و انتظامی معاملات کے متعلق تربیت دی گئی

جامعہ سندھ میں چوتھه انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ ورکشاپ دوسری روز بھی جاری، افسران کو رابطے و انتظامی معاملات کے متعلق تربیت دی گئی

جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ انڈیجنئس آن کئمپس فار مینیجمنٹ کیڈر اسٹاف کے زیر موضوع جاری ہے، ٹریننگ میں افسران کو رابطوں و انتظامی معاملات کے متعلقتربیت دی جا رہی ہے، کوالٹی انہانسمنٹ و پلاننگ ڈولپمنٹ سیل جامعہ سندھ کے زیر اہتمام شروع ہونے والے […]

جامعہ سندھ میں موسم گرما کی چھٹی 05 جون سے 31 جولائی تک کرنے کا اعلان

جامعہ سندھ میں موسم گرما کی چھٹی 05 جون سے 31 جولائی تک کرنے کا اعلان

جامشورو: رجسٹرار جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ سرکیولر کے مطابق یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبے موسم گرما کی تعطیل کی وجہ سے 05 جون سے 31 جولائی 2015 تک بند رہیں گے جبکہ 03 اگست کو تمام شعبے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سرکیولر کے مطابق جس شعبے کے سیمسٹر امتحانات ریگیولر؍اسپیشل جاری ہوں […]

انسٹیٹیوٹ آف فزکس جامعہ سندھ کے بورڈ آف اسٹیڈیز کا اجلاس 02 جون کو ہوگا

انسٹیٹیوٹ آف فزکس جامعہ سندھ کے بورڈ آف اسٹیڈیز کا اجلاس 02 جون کو ہوگا

جامشورو: انسٹیٹیوٹ آف فزکس جامعہ سندھ کے بورڈ آف اسٹیڈیز کا اجلاس 02 جون کو صبح 11:30 بجے ڈائریکٹر کی آفیس میں منعقد ہوگا۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف فزکس اختر حسین مغل کے مطابق اجلاس میں ایم ایس سی (پریویس؍فائنل) 2014 اور بی ایس سی پارٹ اول و دوم فزکس 2015 کی تھیوری اور پریکٹیکل کے […]

جامعہ سندھ میں تیسرے آن کیمپس تربیتی ورکشاپ کا اختتام، ٹریننگ حاصل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیئے گئے

جامعہ سندھ میں تیسرے آن کیمپس تربیتی ورکشاپ کا اختتام، ٹریننگ حاصل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیئے گئے

جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے کوالٹی انہانسمینٹ سیل و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سیل کے زیر اہتمام گریڈ 16 اور اوپر کے کیڈر افسران کے لیے منعقدہ پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوا، 25مئی سے شروع ہونے والے تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر منعقد کی گئی تقریب کی صدارت […]