Skip to main content

جامعہ سندھ میں جاری سیمسٹر امتحانات کل معمول کے مطابق ہونگے: رجسٹرار

جامعہ سندھ میں جاری سیمسٹر امتحانات کل معمول کے مطابق ہونگے: رجسٹرار

جامشورو؛ رجسٹرار جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق فرسٹ سیمسٹر 2015 کے امتحانات کل (جمعرات) معمول کے مطابق ہونگے۔ اپنے جاری کردہ اعلامئے میں رجسٹرار نے کہا کہ علامہ آئی آئی قاضی کئمپس جامعہ سندھ جامشورو سمیت تمام کئمپسز لاڑ کئمپس بدین، یو نیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید […]

ملک سے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے طبقاتی نظام ختم کرنا ہوگا، عورت و مرد کو ایک جیسی تعلیم و حقوق دینے ہونگے: عالمی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

ملک سے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے طبقاتی نظام ختم کرنا ہوگا، عورت و مرد کو ایک جیسی تعلیم و حقوق دینے ہونگے: عالمی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

جامشورو: ایریا اسٹیڈی سینٹر جامعہ سندھ جامشورو میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 2015 کے اختتام کے موقع پر ملکی و بین الاقوامی اسکالرز کی سفارشات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مشرقی ایشیا کے ہر ملک کے اپنے مسائل ہیں اور ان کا حل وہاں کی صورتحال […]

جامعہ سندھ: ملحقہ کالجز میں کاپی کلچر روکنے، رابطے بڑھانے اور امتحانی نظام کو بہتر بنانے کا فیصلہ

جامعہ سندھ: ملحقہ کالجز میں کاپی کلچر روکنے، رابطے بڑھانے اور امتحانی نظام کو بہتر بنانے کا فیصلہ

جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ پوسٹ گریجوئیٹ کالجز کے پرنسپالز کا اہم اجلاس ناظم امتحانات (سالانہ) غلام مرتضیٰ سیال کی زیر صدارت ان کی آفیس میں منعقد ہوا، جس میں کالجز اور یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے درمیان رابطے کی کمی کو ختم کرنے، کاپی کلچر کو روکنے اور امتحانینظام کو جدید بنانے کا […]

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، اب عوامی رابطہ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔جامعہ سندھ اور سوئٹزرلینڈ کی جامعات کے درمیان تعلیمی معاہدے ہونے: قونصل جنرل ايمل وائس

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، اب عوامی رابطہ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔جامعہ سندھ اور سوئٹزرلینڈ کی جامعات کے درمیان تعلیمی معاہدے ہونے: قونصل جنرل ايمل وائس

  جامشورو:سوئیزر لینڈ کے قونصل جنرل ايمل وائس نے کہا کہ پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان اچھے تعلقات ہیں تا ہم ان تعلقات کو مزید گہرائی کی طرف لے جانے کے لئے عوامی رابطہ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔جامعہ سندھ اور سوئٹزر لینڈ کی جامعات کے درمیان تعلیمی معاہدھ ہونے چاہیں جس کے لئے […]

شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے مصروف ترین دن گذارا، بانی وی سی کی مزار پر حاضری اور ڈپارٹمنٹ و انسٹیٹیوٹس کا اچانک دورہ، ہر کوئی اپنی ذمہ داری نبھائے، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: وی سی

شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے مصروف ترین دن گذارا، بانی وی سی کی مزار پر حاضری اور ڈپارٹمنٹ و انسٹیٹیوٹس کا اچانک دورہ، ہر کوئی اپنی ذمہ داری نبھائے، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: وی سی

جامشورو: شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر علامہ آئی آئی قاضی کی مزار پر پہنچ کر حاضری دی،اور محقق و تعلیمدان ڈاکٹر این اے بلوچ کی مزار پر بھی جاکر فاتحہ کی، بعد میں کئمپس کے اندر مختلف ڈپارٹمینٹس میں جاکر ڈاکٹر طاہرانی نے جاری سیمسٹر امتحانات کا […]

جامعہ سندھ میں آئندہ ماہ ہونے والے تعلیمی کانووکیشن کی تیاریاں شروع، میڈیا اینڈ پبلیکیشن کمیٹیوں کے اجلاس، سووینئر کراچی سے چھپوانے کا فیصلہ

جامعہ سندھ میں آئندہ ماہ ہونے والے تعلیمی کانووکیشن کی تیاریاں شروع، میڈیا اینڈ پبلیکیشن کمیٹیوں کے اجلاس، سووینئر کراچی سے چھپوانے کا فیصلہ

جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو میں تعلیمی سال 2013 کا کانووکیشن آئند ماہ منعقد کرنے کے فیصلے کے بعد شیخ الجامعہ کی جانب سے قائم کردہ مختلف کمیٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں، اس سلسلے میں گذشتہ روز میڈیا اینڈ پبلسٹی کمیٹی کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر ہربخش ماکھیجانی کی زیر صدارت انتظامی بلاک کے ایکسٹینشن […]

جامعہ سندھ میں دو روزہ عالمی کانفرنس 11 اور 12 مئی کو ہوگی، اسکالر تحقیقی مقالے پیش کریں گے: تیاریاں مکمل

جامعہ سندھ میں دو روزہ عالمی کانفرنس 11 اور 12 مئی کو ہوگی، اسکالر تحقیقی مقالے پیش کریں گے: تیاریاں مکمل

جامشورو؛ ایریا اسٹیڈی سینٹر جامعہ سندھ میں ’’فار ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا میں سماجی مسائل‘‘ کے زیر عنوان دو روزہ عالمی کانفرنس 11 اور 12 مئی کو منعقد ہوگی، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کردی گئی ہیں، کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی اسکالرز اپنے تحقیقی مقالات پیش کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد […]

جامعہ سندھ کے ملازمین کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 300 ایکڑ زمین لیز پر باضابطہ طور پر متعلقہ ڈائریکٹر کے سپرد: زمین پر قبضے برداشت نہ کرنے کا فیصلہ

جامعہ سندھ کے ملازمین کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 300 ایکڑ زمین لیز پر باضابطہ طور پر متعلقہ ڈائریکٹر کے سپرد: زمین پر قبضے برداشت نہ کرنے کا فیصلہ

جامشورو: ڈائریکٹر اسٹیٹ جامعہ سندھ جامشورو نے گورنر سندھ و سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اسٹاف ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 300 ایکڑ ايراضی 99 سالہ لیز ایگریمنٹ کے تحت ڈائریکٹر ہاؤسنگ اسکیم کے سپرد کردی۔ اس موقع پر شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی، رجسٹرار غلام محمد بھٹو، سوٹا کے صدر […]