Skip to main content

شیخ الجامعہ سندھ کی جانب سے اربن فاریسٹری اور ٹرانسپورٹ ورکشاپ کا دورہ، کیمپس میں خوبصورتی اور شجرکاری کیلئے بہتر انتظام کیے جائیں گے، اربن فاریسٹری سے کیمپس پر درجہ حرارت کم کرنے میں مدد ملے گی: ڈاکٹ

 شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو نے کہا ہے کہ سندھ یونیورسٹی کی خوبصورتی اور شجرکاری کیلئے بہترین انتظام کیے جائیں گے اور کیمپس میں واقع سڑکوں اور راستوں کی صفائی ستھرائی کو بھی یقینی بنانے کیلئے اقدام لیے جائیں گے۔ کیمپس میں واقع اربن فاریسٹری میں پودوں کی نشونما کیلئے ڈرپ ایریگیشن […]

آن لائن کلاسز کے خاتمے کا فیصلہ طلباء کے بہترین مفاد میں کیا گیا، 6 ماہ کے تعلیمی خلاء کو پر کرنے کیلئے جامع پالیسی مرتب کی گئی ہے، چاہتے ہیں کہ طلباء کا وقت برباد ہونے سے بچے: ترجمان جامعہ سندھ

جامعہ سندھ جامشورو کے ترجمان نادر علی مغیری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعلیمی خلاء اور طلباء کے ہونے والے علمی نقصانات کے ازالے کیلئے آنے والے 5 ماہ کیلئے ایک جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، جس میں آخری سال کے طلباء کا تعلیمی خلاء پر کرنے […]

شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر کلہوڑو کا بوائز اور گرلز ہاسٹلز کا دورہ، جاری مرمتی کام کا جائزہ، کینٹین، کمروں اور ٹی وی ہالز کو دو دفعا دھو کر اسپرے کرانے و اسٹریٹ لائٹس لگانے کیلئے تین روز کی ڈیڈ لائن: واٹر

شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو نے بوائز اور گرلز ہاسٹلز کا دورہ کرکے صفائی، رنگ و روغن اور جاری مرمتی کام کا جائزہ لیا اور کمروں، بورچی خانوں، ٹی وی ہالز اور واش رومز کی مکمل صفائی، دھلائی اور اسپرے کرانے سمیت تمام کام تین روز کے اندر مکمل کرکے متعلقہ حکام […]

جامعہ سندھ کے اسکالر عاشق جویو کا پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع

 جامعہ سندھ کے سندھ ڈولپمنٹ اسٹڈی سینٹر کے پی ایچ ڈی اسکالر عاشق علی جویو نے اپنی تھیسز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے رورل ڈولپمنٹ میں ڈاکٹریٹ کی سند کے حصول کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جامعہ سندھ کے آئی آر ڈپارٹمنٹ کے نیلسن منڈیلا ہال میں منعقدہ فائنل سیمینار میں اسکالر عاشق علی جویو […]

جامعہ سندھ میں اسلامک اسٹڈیز کی اسکالر فريضہ دانش کا پی ایچ ڈی فائنل سیمینار کل جمعہ رات کو ہوگا

جامعہ سندھ جامشورو میں اسکالر فريضہ دانش کی پی ایچ ڈی کا فائنل سیمینار کل جمعہ رات صبح 11:00 بجے ڈین اسلامک اسٹڈیز کے آفس میں منعقد ہوگا۔ شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو پی ایچ ڈی سیمینار کی صدارت کریں گے۔ فريضہ دانش کا پی ایچ ڈی ٹاپک ”فقہ امام ترمذی میں […]

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں اجلاس، کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعلیمی خلاء و نقصانات کے ازالے کیلئے آئندہ پانچ ماہ کیلئے ایک جامع پلان ترتیب دیا گیا،

یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر تک پہلے سیمسٹر کے متحانات لئے جائیں گے۔ طلباء میں معلومات کی منتقلی کیلئے متعلقہ شعبوں کے سربراہان اور اساتذہ ضرورت کے موجب کلاس بھی چلائیں گے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کورونا وائرس […]

جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز کے بی اے/ بی کام/ بی ایس سی پارٹ ٹو اور ایم اے فائنل کے ملتوی کیے گئے پیپر 03 اکتوبر 2020ء سے لیے جائیں گے

جامعہ سندھ کے کنٹرولر سالانہ امتحانات غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے بی اے/ بی کام/ بی ایس سی پارٹ ٹو اور ایم اے فائنل سال 2019ء کے پیپر جو کووڈ-19 کی وجہ سے ملتوی کیے گئے تھے، یہ پیپر 03 اکتوبر 2020ء سے […]

سندھ یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے بی بی اے /ایم بی اے کے سیکنڈ سیمسٹر امتحانات 13 اکتوبر سے لیے جائیں گے

جامعہ سندھ کے ناظم امتحامات (سیمسٹر)محمد معشوق صدیقی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی بی اے / ایم بی اے سال 2019ء کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات منگل 13 اکتوبر 2020ء سے لیے جائیں گے۔ جاری کردہ سرکیولر میں ملحقہ کالجز اور امیدواران کو […]

جامعہ سندھ کے شعبہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے فائنل ایئر کے طلباء کیلئے پوائنٹ بسوں کا روٹ پلان جاری، مقرر کیے گئے روٹس سے صبح 7:30 بجے پوائنٹ بسیں یونیورسٹی کیلئے روانہ ہونگی

جامعہ سندھ کے شعبہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے فائنل ایئر کے طلباء کیلئے پوائنٹ بسوں کا روٹ پلان جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ شر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ کے فائنل ایئر کے طلباء کیلئے پوائنٹ بسیں اپنے مقررہ راستوں اولڈ کیمپس، وادھو واہ، […]

سنڌ يونيورسٽي سان لاڳاپيل ڪاليجن جا ايل ايل بي امتحان 29 سيپٽمبر کان ورتا ويندا

سنڌ يونيورسٽي جي سيمسٽر امتحانن واري ڪنٽرولر محمد معشوق صديقي پاران جاري ڪيل پڌرائي موجب يونيورسٽي سان لاڳاپيل پرائيويٽ ۽ سرڪاري ڪاليجن جا ايل ايل بي (آنرز) 5 سالا پروگرام پارٽ پهرئين، ٻئين، ٽئين، چوٿين ۽ پنجين سال 2019ع جا ٻئي سيمسٽر جا امتحان اڱاري 29 سيپٽمبر کان ورتا ويندا. جاري ڪيل سرڪيولر موجب لاڳاپيل […]