Skip to main content

جامعہ سندھ کیلئے ایک بڑا اعزاز، میڈیا اینڈ کمیونیکیشن شعبے کے استاد ڈاکٹر ذوالفقار علی قریشی کو موسیقی کے شعبے میں نمایان کارکردگی کے اعتراف میں صدارتی اعزاز ”تمغہء حسن کارکردگی“ سے نوازا گیا، وقتی وا

جامعہ سندھ کیلئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے کہ جامعہ سندھ کے میڈیا اینڈ کمیونیکشن اسٹڈیز شعبے کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور موسیقی کی دنیا کے مایہ ناز اوائلی گوالیار خاندان کے چشم و چراغ ڈاکٹر ذوالفقار علی قریشی کو موسیقی کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں صدارتی اعزاز تمغہء حسن کارکردگی […]

سندھ یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے ایل ایل بی کے امتحانات 29 ستمبر سے لیے جائیں گے

جامعہ سندھ کے کنٹرولر سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے ایل ایل بی آنرز 5 سالہ پروگرام پارٹ اول، دوم، سوم، چہارم و پنجم سال 2019ء کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 29 ستمبر سے لیے جائیں گے۔ جاری کیے […]

جامعہ سندھ کے ایریا اسٹڈی سینٹر فار ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کی جانب سے ”تھائی لینڈ میں بڑھتی ہوئی سیاحتی صنعت اور پاکستان کیلئے سیکھنے کے مواقع“ کے زیر عنوان انٹرنیشنل ویبینار منعقد

جامعہ سندھ کے ایریا اسٹڈی سینٹر فار ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کی جانب سے ”تھائی لینڈ میں بڑھتی ہوئی سیاحتی صنعت اور پاکستان کیلئے سیکھنے کے مواقع“ کے زیر عنوان انٹرنیشنل ویبینار منعقد کیا گیا۔ اس ویبینار کے مقررین میں گادیا مادا یونیورسٹی انڈونیشیا کے ٹوئرزم اسٹڈیز پروگرام کی پروفیسر ڈاکٹر ارڈا رندراسی، ریجنل […]

جامعہ سندھ کے بوائز ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کیلئے فی جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر 2020ء تک توسیع

جامعہ سندھ کے بوائز ہاسٹلز کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہاسٹلز میں ری الاٹمنٹ کے سلسلے میں فی جمع کرانے کی تاریخ میں بدھ 30 ستمبر 2020ء تک توسیع کی گئی ہے۔  

وزیراعظم پاکستان کے احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت طلباء میں اسکالرشپ کے چیک تقسیم کی تقریب منعقد، وقتی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو نے مختلف شعبوں کے 315 طلباء میں چیک تقسی

وزیراعظم پاکستان کے احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت جامعہ سندھ کے مختلف شعبوں کے نامزد کیے گئے 1313 ضرورتمند طلباء میں چیک تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں جامعہ سندھ کے اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس کی جانب سے وائس چانسلر سیکریٹریٹ کے سینیٹ ہال میں ایس او پیز کے تحت […]

جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری کے ملتوی کیے گئے پیپر 22 ستمبر 2020ء سے لیے جائیں گے

جامعہ سندھ کے کنٹرولر سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر جو کورونا وبا کی وجہ سے ملتوی کیے گئے […]

شیخ الجامعہ سندھ کی زیر صدارت ایڈمیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد، بیچلروماسٹرڈگری پروگرامز 2021میں داخلے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ 16ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

جامعہ سندھ جامشورو میں تعلیمی سال 2021ء کے تحت بیچلر و ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے کے سلسلے میں ایڈمیشن کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت سینیٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ایس او پیز کے تحت منعقد کیے گئے اس اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد، 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت تدریسی شعبے کھولنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں فائنل ایئر کے طلباء کی کلاسز شروع کی

شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چانسلر آفس میں منعقد ہوا، جس میں حکومت کے فیصلے کے تحت 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت تمام تدریسی شعبے کھولنے اور پہلے مرحلے میں صرف فائنل ایئر کے طلباء کی کلاسز شروع کرنے کا […]

جامعہ سندھ انتظامیہ کی جانب سے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے تعاون کا شکریہ ادا کیا گیا

جامعہ سندھ انتظامیہ کی جانب سے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد اور حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹیز کے ہنگامی اجلاسز منعقد کرکے شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت، رجسٹرار ڈاکٹر امیر علی ابڑو، فیکلٹی آف لا کے پروفیسر ڈاکٹر سردار علی شاہ سمیت دیگر اساتذہ اور افسران […]