جامعہ سندھ کے بوائز ہاسٹلز میں فریش دوبارہ الاٹمنٹ 2024ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اگست تک توسیع

پرووسٹ بوائز ہاسٹلز ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں فریش و دوبارہ الاٹمنٹ 2024ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اگست 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں پرووسٹ نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیس کے چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرکے حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کرانے والے ہاسٹلر کی ری الاٹمنٹ کینسل کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق چالان جمع کرانے کے بعد ہاسٹل فیس کی کاپی بوائز ہاسٹل کے اکیڈمک سیکشن میں جمع کرائی جائے۔ 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 07/01/2024
Announcements
1024 x 768
ايڇ اي سي جي ڊائريڪٽر جنرل ۽ سنڌ يونيورسٽي جي وائي...
View Details → 08/05/2026
1024 x 768
ڈائریکٹر جنرل ایچ ای سی اور شیخ الجامعہ سندھ کے در...
View Details → 08/05/2026
1024 x 768
HEC DG, SU VC discuss expansion of scholarship opportunities for deserving students, visit...
View Details → 08/05/2026