جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں سیمسٹر امتحانات 18 فروری سے منعقد کرنے کا اعلان، تفصیلی شیڈیول جلد جاری کیا جائے گا

 ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں سیمسٹر امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کنٹرولر نے مطلع کیا ہے کہ چار سالہ بی بی اے (آنرز) حصہ اول، دوم، سوم و چہارم (ریگیولر و فیلوور)، ایم بی اے (ایوننگ) سال اول سیمسٹر سوم (صرف فیلوور) اور ایم بی اے (ایوننگ) سال دوم سیمسٹر ششم (ریگیولر و فیلوور) کے امتحانات 18 فروری 2025ء سے لیے جائیں گے۔ کنٹرولر کے مطابق امتحانات کا تفصیلی شیڈیول جلد از جلد جاری کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 01/24/2025
Announcements
1024 x 768
Sindh Blockchain Skills Development Initiative
View Details → 06/05/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ سان لاڳاپيل ڪاليجن ۾ اي ڊي آرٽس، ...
View Details → 06/04/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران انٽرنشپ ۽ معذور شاگردن لاءِ و...
View Details → 06/04/2026