جامعہ سندھ سے ملحقہ نجی کالجز میں بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ نجی کالجز میں بی ایس (انفارمیشن ٹیکنالوجی ) اور چار سالہ بی ایس (سافٹ ویئر انجنیئرنگ) حصہ اول، دوم، سوم و چہارم (ریگیولر و فیلوور) کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات جلد منعقد کیے جائیں گے۔ اعلامیہ میں کنٹرولر  نے مزیدہ بتایا کہ مذکورہ ڈگری پروگرامز کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فی کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 فروری 2025ء مقرر کی گئی ہے، تاہم 26 سے 28 فروری 2025ء تک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/20/2025
Announcements
1024 x 768
Academics call for responsible social media use to protect human rights
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
SU constitutes committee to strengthen alumni outreach
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
تعلمي ماهرن پاران انساني حقن جي تحفظ لاءِ سوشل مي...
View Details → 03/11/2026