جامعہ سندھ میں ایم فل و پی ایچ ڈی میں داخلہ فی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 19 نومبر تک توسیع

ڈپٹی ڈائریکٹر، ریسرچ اینڈ گریجویٹ اسٹڈیز جامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر محمد قاسم سمیجو نے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 19 نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 11/15/2021
Announcements
1024 x 768
University of Sindh Holds Workshop on Mapmaking and Cartographic Essentials
View Details → 09/22/2026
1024 x 768
"خليفو نبي بخش قاسم يادگار ڪانفرنس" سڀاڻي سنڌالاج...
View Details → 09/22/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي تعليمي سال 2027ع لاءِ آن لائن داخلا ف...
View Details → 09/22/2026