جامعہ سندھ میں کل 3 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے، شیخ الجامعہ سندھ ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو خطاب کریں گے

جامعہ سندھ جامشورو میں یوم کشمیر کی مناسبت سے 5 فروری بروز اتوار کو چھٹی ہونے کے باعث کل 3 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ”کشمیر ڈے“ منانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر غزالہ پنہور نے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ آرٹس فیکلٹی بلڈنگ کے شیخ ایاز آڈیٹوریم میں کل 3 فروری 2023ءکو صبح 10 بجے یوم کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو خطاب کریں گے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/03/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ انسٽيٽيوٽ آف لينگويجز پاران پن...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز کی جانب سے پ...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
SU int’l conference sheds light on teachings of Prophet Muhammad (PBUH)
View Details → 08/28/2025