جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں ایم کام،ایم ایس سی و ایم (پریویس و فائنل)کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فی کے ساتھ 15 ستمبر تک توسیع

 جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ کالجز میں ایم کام، ایم ایس سی و ایم اے (پریویس و فائنل)کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کے تاریخ میں اسی لیٹ فی کے ساتھ 15 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ناظم سالانہ امتحانات شاہد حسین لاڑک نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ کالجز میں ایم کام، ایم ایس سی و ایم اے پریویس (فیلوور) اور فائنل (فریش و فیلوور)  کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کے تاریخ میں 10 ہزار روپے لیٹ فی کے ساتھ 15 ستمبر 2023ء تک توسیع کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/12/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ جي سينڊيڪيٽ جو 211هون اجلاس، گذريل...
View Details → 01/01/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ کی سینڈیکیٹ کا 211واں اجلاس، گزشتہ مالی ...
View Details → 01/01/2026
1024 x 768
SU Syndicate reviews finances, approves previous budget, allows new academic initiatives
View Details → 01/01/2026