جامعہ سندھ کی جانب سے دوسرے سیمسٹر کے 18 اور 19 دسمبر کو ملتوی شدہ پرچے 20 اور 21 دسمبر کو لینے کا اعلان، 20 اور 21 دسمبر والے پرچے متعلقہ شعبوں کے سربراہ خود ہی شیڈیول کریں

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے تعلیمی سال 2023ءکے ریگیولر، امپروور و فیلوور امیدواروں کے دوسرے سیمسٹر کے 18 اور 19 دسمبر کو ملتوی کیے گئے پرچوں کا نیا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔ ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ تعلیمی سال 2023ءکے ریگیولر، امپروور و فیلوور امیدواروں کے دوسرے سیمسٹر 18 اور 19 دسمبر کو ملتوی کیے گئے پرچے بالترتیب 20 اور 21 دسمبر 2023ءکو لیے جائیں گے۔ کنٹرولر نے مزید بتایا کہ 20 اور 21 دسمبر کے پرچوں کا نیا شیڈیول متعلقہ شعبوں کے سربراہان 24 دسمبر سے پہلے خود ہی جاری کریں گے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 12/19/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڪرسمس ڏھاڙي جي مناسبت سان تقريب...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران عدالتي حڪمن جي تعميل جو سلسلو...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ وائيس چانسلر ڊاڪٽر فتح مريءَ جي...
View Details → 12/18/2025