جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں سالانہ امتحانات 2022ء کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 11 فروری تک توسیع کا اعلان

ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو شاہد حسین لاڑک نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں سالانہ امتحانات 2022ء کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 6000 روپے لیٹ فی کے ساتھ 11 فروری 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/02/2024
Announcements
1024 x 768
Academics call for responsible social media use to protect human rights
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
SU constitutes committee to strengthen alumni outreach
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
تعلمي ماهرن پاران انساني حقن جي تحفظ لاءِ سوشل مي...
View Details → 03/11/2026