جامعہ سندھ جامشورو کا تعلیمی سال 2024ء کیلئے ایم فل و پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے تعلیمی سال 2024ء کے تحت ایم فل وپی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر گریجویٹ اسٹڈیز جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ قیوم میمن نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ جامشورو میں  تعلیمی سال 2024ء کے تحت ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کی درخواست پر آن لائن رجسٹریشن کرانے کی تاریخ میں 31 مئی 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔ نئی مقرر کردہ تاریخ میں مزید کوئی بھی توسیع نہیں کی جائے گی۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 05/29/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ هيڪ جي نيشنل اڪيڊمي آف هائير اي...
View Details → 02/17/2026
1024 x 768
NAHE-backed outreach programmes concluded at Sindh University
View Details → 02/17/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی نیشنل اکیڈ...
View Details → 02/17/2026