جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز عیدالاضحیٰ کی عام تعطیلات کی وجہ سے 17 سے 19 جون تک بند رہیں، ضروری عملہ بدستور ڈیوٹیوں پر موجود رہے گا، رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے عام تعطیلات کی وجہ سے 17 سے 19 جون 2024ء تک بند رہیں گے، تاہم ضروری عملہ حسب معمول اپنی ڈیوٹیوں پر موجود رہے گا۔ اس سلسلے میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر مشتاق علی جاریکو کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 06/14/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڊاڪٽر اين.اي بلوچ چيئر پاران عا...
View Details → 12/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں ڈاکٹر این اے بلوچ چیئر کی جانب سے ع...
View Details → 12/16/2025
1024 x 768
SU celebrates International Human Rights Day with insightful dialogue
View Details → 12/11/2025