جامعہ سندھ کے بوائز ہاسٹلز میں فریش دوبارہ الاٹمنٹ 2024ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 5 ستمبر تک توسیع

پرووسٹ بوائز ہاسٹلز ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں فریش و دوبارہ الاٹمنٹ 2024ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 5 ستمبر 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں پرووسٹ نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیس کے چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرکے حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کرانے والے ہاسٹلر کی ری الاٹمنٹ کینسل کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق چالان جمع کرانے کے بعد ہاسٹل فیس کی کاپی بوائز ہاسٹل کے اکیڈمک سیکشن میں جمع کرائی جائے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 08/23/2024
Announcements
1024 x 768
Academics call for responsible social media use to protect human rights
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
SU constitutes committee to strengthen alumni outreach
View Details → 03/11/2026
1024 x 768
تعلمي ماهرن پاران انساني حقن جي تحفظ لاءِ سوشل مي...
View Details → 03/11/2026