جامعہ سندھ کی بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ الاٹمنٹ 2025ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 5 فروری تک توسیع

 پرووسٹ بوائز ہاسٹلز جامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ الاٹمنٹ 2025ء کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 فروری 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں پرووسٹ نے مزید بتایا کہ ہاسٹلر طلبہ فیس کا چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کریں اور حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائیں۔ مقررہ مدت میں فیس جمع نہ کرانے والے ہاسٹلرز کی ری الاٹمنٹ منسوخ کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق فیس جمع کرانے کے بعد ہاسٹل کاپی بوائز ہاسٹل کے اکیڈمک سیشن میں جمع کرائی جائے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 01/24/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2026ع بيچلرس ۽ ٿرڊ ا...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
سنڌالاجي ۾ سڀاڻي ڪتابي ميلي جي اختتامي تقريب ۽ “ج...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ...
View Details → 09/16/2025