جامعہ سندھ کی بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ الاٹمنٹ 2025ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع

پرووسٹ بوائز ہاسٹلز جامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ الاٹمنٹ 2025ء کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 17 فروری 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں پرووسٹ نے مزید بتایا کہ ہاسٹلر طلبہ فیس کا چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کریں اور حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائیں۔ مقررہ مدت میں فیس جمع نہ کرانے والے ہاسٹلرز کی ری الاٹمنٹ منسوخ کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق فیس جمع کرانے کے بعد ہاسٹل کاپی بوائز ہاسٹل کے اکیڈمک سیشن میں جمع کرائی جائے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 02/11/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران پهرئين سيمسٽر جي امتحانن جو ع...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے پہلے سمسٹر کے امتحانات کا عب...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
SU announces tentative schedule for 1st semester exams 2026; issues advisory for students
View Details → 04/23/2026