جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں کل سے ہونے والے سیمسٹر امتحانات ملتوی

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو  محمد معشوق صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ ملحقہ کالجز میں کل 22 اپریل 2025ء سے شروع ہونے والے سیمسٹر امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ قومی شاہراہوں و سڑکوں کی موجودہ صورتحال اور طلباء کے والدین کی جانب سے موصول شدہ اپیلوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کنٹرولر نے بتایا کہ ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخ و شیڈیول کا اعلان صورتحال کے معمول پر آنے کے بعد کیا جائے گا۔ کنٹرولر نے کہا کہ یہ قدم طلباء، ان کے والدین و امتحانی عملے کے تحفظ و بھلائی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/22/2025
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2026ع بيچلرس ۽ ٿرڊ ا...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
سنڌالاجي ۾ سڀاڻي ڪتابي ميلي جي اختتامي تقريب ۽ “ج...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ...
View Details → 09/16/2025