جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں سیمسٹر امتحانات 13 مئی سے منعقد کرنے کا اعلان، شیڈیول جاری

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو  محمد معشوق صدیقی نے جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں سیمسٹر امتحانات کا شیڈیول جاری کردیا ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کنٹرولر نے مطلع کیا ہے کہ بی سی ایس حصہ اول و دوم (صرف فیلوئر)، حصہ سوم (بیچ 2021ء، ریگیولر و فیلوور) فرسٹ سیمسٹر، اے ڈی ای/بی ایڈ (آنرز)، بی ایس کیمسٹری، بی ایس زولاجی، سیکنڈ سیمسٹر، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ، بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ (2023ء و 2024ء) اور اے ڈی ایس باٹنی (2022ء) کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 13 مئی 2025ء سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امتحانات کا تفصیلی شیڈیول متعلقہ کالجز کو ارسال کیا گیا ہے۔

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 05/09/2025
Announcements
1024 x 768
“سرسبز سڀاڻي جي شروعات اڄ کان ” سنڌ يونيورسٽيءَ ...
View Details → 09/15/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي جي آءِ ٽي شعبي جي شاگردن انٽرنيشنل ...
View Details → 09/15/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي تعليمي سال 2027ع لاءِ آن لائن داخلا ف...
View Details → 09/15/2026