جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز 20 سے 22 مارچ تک عیدالفطر کی مناسبت سے بند رہیں گے، 23 مارچ کو بھی یومِ پاکستان کے موقع پر تعطیل ہوگی، رجسٹرار نے علیحدہ علیحدہ سرکولر جاری کر دیے

 جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز عیدالفطر کے موقع پر 20 مارچ سے 22 مارچ تک بند رہیں گے، جبکہ 23 مارچ کو بھی یومِ پاکستان کے باعث تعطیل ہوگی۔ رجسٹرار جامعہ سندھ ساجد قیوم میمن نے اس سلسلے میں دو علیحدہ علیحدہ سرکولر بھی جاری کر دیے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 03/19/2026
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران پهرئين سيمسٽر جي امتحانن جو ع...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے پہلے سمسٹر کے امتحانات کا عب...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
SU announces tentative schedule for 1st semester exams 2026; issues advisory for students
View Details → 04/23/2026