جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجوں میں اے ڈی آرٹس، کامرس، سائنس اور ہوم اکنامکس حصہ اول کے سالانہ امتحانات کے فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مئی 2026ء مقرر

جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ کالجوں میں اے ڈی آرٹس (ریگولر و ایکسٹرنل)، اے ڈی کامرس، اے ڈی سائنس اور اے ڈی ہوم اکنامکس (ریگولر) حصہ اول کے امتحانات کے لیے فیس اور فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سالانہ امتحانات کے کنٹرولر احسان اللہ راشدی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں آگاہ کیا ہے کہ مذکورہ پروگراموں کے سالانہ امتحانات 2025ء کے لیے فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مئی 2026ء مقرر کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/16/2026
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران پهرئين سيمسٽر جي امتحانن جو ع...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے پہلے سمسٹر کے امتحانات کا عب...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
SU announces tentative schedule for 1st semester exams 2026; issues advisory for students
View Details → 04/23/2026