امعہ سندھ میں ایل ایل بی 5 سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو ای پورٹل کے ذریعے سے ہیک کی جانب سے لیے جانے والے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا مشورہ

امعہ سندھ میں ایل ایل بی 5 سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو ای پورٹل کے ذریعے سے ہیک کی جانب سے لیے جانے والے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا مشورہ

جامشورو (پ ر) جامعہ سندھ جامشورو میں ایل ایل بی 5 سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو ای پورٹل کے ذریعے ہیک کی جانب سے لیے جانے والے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا گیا ہے کہ 50 فیصد اسکور حاصل کرنے والے امیدوار اپنے رزلٹ کارڈ ای پورٹل اکائونٹ کے ذریعے سے اپلوڈ کریں تاکہ ان کی درخواستوں پر داخلوں کا عمل شروع کیا جا سکے۔ اعلامیہ کے مطابق ایسے امیدوار جو اپنے رزلٹ کارڈ پہلے ہی جمع کرا چکے ہیں، انہیں دوبارہ اپلوڈ کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

Author: Director ITSC 01/08/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران پهرئين سيمسٽر جي امتحانن جو ع...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے پہلے سمسٹر کے امتحانات کا عب...
View Details → 04/23/2026
1024 x 768
SU announces tentative schedule for 1st semester exams 2026; issues advisory for students
View Details → 04/23/2026