جامعہ سندھ میں ایم ایس، ایم فل/ پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19 مارچ تک توسیع

ائریکٹر ریسرچ و گریجوئیٹ اسٹڈیز جامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر شہزاد احمد میمن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ میں ایم ایس، ایم فل/ پی ایچ ڈی پروگرام 2021ء میں داخلوں کیلئے آن لائن داخلا فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19 مارچ 2021ء تک توسیع کی گئی ہے

Author: Mrs. Shumaila Solangi 03/04/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ انسٽيٽيوٽ آف لينگويجز پاران پن...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز کی جانب سے پ...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
SU int’l conference sheds light on teachings of Prophet Muhammad (PBUH)
View Details → 08/28/2025