جامعہ سندھ کی جانب سے بیچلر ڈگری ایوننگ پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ جاری، 26 مارچ داخلہ فی جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر

 جامعہ سندھ جامشورو کے ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن کی جانب سے بیچلر ڈگری ایوننگ پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے سرکیولر کے مطابق منتخب امیدوار 26 مارچ 2021ءتک داخلہ فی جمع کرا سکتے ہیں۔

Author: Director ITSC 03/19/2021
Announcements
1024 x 768
جامعہ سندھ میں جانوروں کا عالمی دن منایا گیا، بے ز...
View Details → 11/21/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ یونیورسٹی کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ سسٹم مت...
View Details → 11/21/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي ڪمپيوٽر بيسڊ ٽيسٽنگ سسٽم متعارف ڪر...
View Details → 11/21/2025