جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں اے ڈی (سائنس، آرٹس، کامرس و ہوم اکنامکس) میں رجسٹریشن کرانے کی تاریخ میں 16 جون تک توسیع

 رجسٹرار جامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جامعہ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں اے ڈی سائنس، اے ڈی آرٹس، اے ڈی کامرس و اے ڈی ہوم اکنامکس میں آن لائن رجسٹریشن کرانے کی تاریخ میں 16 جون 2023ءتک توسیع کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ تاریخ میں مزید کوئی بھی توسیع نہیں کی جائے گی۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 06/12/2023
Announcements
1024 x 768
SU fixes 30% cutoff line for 2026 bachelor admissions - E-portal to remain open from Oct 2...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
SU celebrates World Pharmacists Day with seminar, poster exhibition VC Marri urges pharma...
View Details → 10/29/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران بيچلر ڊگري پروگرامن ۾ داخلائ...
View Details → 10/29/2025