جامعہ سندھ جامشورو کا ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں بی بی اے، بی ایس آئی ٹی، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ و بی سی آئی ٹی کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 14 نومبر سے منعقد کرنے کا اعلان

 جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں بی بی اے، بی ایس آئی ٹی، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ اور بی سی آئی ٹی کے امتحانات کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ 4 سالہ بی بی ای (آنرز) پروگرام، بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، 4 سالہ بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ پروگرام حصہ اول، دوم، سوم و چہارم اور بی سی آئی ٹی حصہ اول، دوم و سوم (صرف فیلوور) امیدواروں کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات منگل 14 نومبر 2023ءسے منعقد کیے جائیں گے، جس کا تفصیلی ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 10/19/2023
Announcements
1024 x 768
جامعہ سندھ کے انسٹیٹیوٹ آف کامرس اینڈ مینجمنٹ میں...
View Details → 05/19/2026
1024 x 768
SU's ICM concludes first semester examinations successfully
View Details → 05/19/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي جي انسٽيٽيوٽ آف ڪامرس اينڊ مينيجمي...
View Details → 05/19/2026