جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں سالانہ امتحانات 2022ءکیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 27 نومبر تک توسیع کا اعلان

 ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو شاہد حسین لاڑک نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ کالجز میں سالانہ امتحانات 2022ءکیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3000 روپے لیٹ فی کے ساتھ 27 نومبر 2023ءتک توسیع کی گئی ہے۔ کنٹرولر نے مزید بتایا کہ تاریخ میں مذکورہ توسیع جامعہ سندھ کے اعلیٰ حکام نے ملحقہ کالجز کے پرنسپالز و امیدواروں کی گزارش پر کی ہے۔ 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 11/20/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2026ع بيچلرس ۽ ٿرڊ ا...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
سنڌالاجي ۾ سڀاڻي ڪتابي ميلي جي اختتامي تقريب ۽ “ج...
View Details → 09/16/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کا تعلیمی سال 2026ء کے تحت بیچلر اور تھرڈ...
View Details → 09/16/2025