جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی لا کالجز میں 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 16 جنوری سے منعقد کرنے کا اعلان، شیڈیول جاری

جامعہ سندھ جامشورو  سے ملحقہ سرکاری و نجی لا کالجز میں 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 16 جنوری سے منعقد کرنے کا اعلان کیا گیاہے۔ اس سلسلے میں ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہےکہ جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی لا کالجز میں 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے حصہ اول، دوم، سوم، چہارم وپنجم کے پہلے سیمسٹر 2023ء کے امتحانات 16 جنوری 2024ء سے  منعقد کیے جائیں گے، جس کا تفصیلی شیڈیول متعلقہ کالجز کو ارسال کیا گیا ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 01/11/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڪرسمس ڏھاڙي جي مناسبت سان تقريب...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران عدالتي حڪمن جي تعميل جو سلسلو...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ وائيس چانسلر ڊاڪٽر فتح مريءَ جي...
View Details → 12/18/2025