جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز 23 جنوری سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات عام انتخابات کی وجہ سے ملتوی، نیا شیڈیول بعد میں جاری کیا جائے گا، ناظم سالانہ امتحانات کا اعلامیہ

جامعہ سندھ جامشورو  سے ملحقہ کالجز میں اے ڈی آرٹس،سائنس، کامرس، ہوم اکنامکس، بی اے، بی ایس سی، بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ اول کے سالانہ امتحانات 2022ء جو کہ پیر 23 جنوری سے منعقد ہونے تھے، وہ عام انتخابات کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ناظم سالانہ امتحانات شاہد حسین لاڑک نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہےکہ جامعہ سے ملحقہ کالجز میں اے ڈی آرٹس،سائنس، کامرس، ہوم اکنامکس، بی اے، بی ایس سی، بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ اول کے سالانہ امتحانات 2022ء  حیدرآباد و میرپورخاص کے ریجنل ڈائریکٹرز کالجز کی گزارش پر عام انتخابات کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں، مذکورہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 01/16/2024
Announcements
1024 x 768
SU Directorate of Sports plans sports facilities for students’ hostels on VC’s directi...
View Details → 09/18/2026
1024 x 768
وائس چانسلر کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹوریٹ آف اسپ...
View Details → 09/18/2026
1024 x 768
وائيس چانسلرجي خصوصي هدايتن تي ڊائريڪٽوريٽ آف اس...
View Details → 09/18/2026