جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے امتحانات کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جولائی تک توسیع کا اعلان

ناظم سالانہ امتحانات شاہد حسین لاڑک نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے امتحانات کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی آرٹس (ریگیولر و ایکسٹرنل)، اے ڈی سائنس و اے ڈی کامرس (ریگیولر) حصہ اول سالانہ امتحانات 2023ء کے امیدوار 15 جولائی 2024ء تک جامعہ سندھ کی آفیشل ویب سائٹ annual.usindh.edu.pk  پر بغیر کسی لیٹ فی کے اپنے آن لائن امتحانی فارم پُر کر سکتے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 07/01/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ مختلف راندين لاءِ شاگردن ۽ شاگر...
View Details → 10/17/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں مختلف کھیلوں کیلئے طلبہ و طالبات ک...
View Details → 10/17/2025
1024 x 768
ٿليسيميا کان بچاءُ ممڪن آهي: سنڌ يونيورسٽيءَ جي س...
View Details → 10/16/2025