جامعہ سندھ میں اگلی کلاسز میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار 13 مئی تک توسیع

ڈائریکٹر ایڈمیشنز جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر ایاز علی کیریو نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ کے بیچلر دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں اور ماسٹرز (فائنل) مارننگ و ایوننگ کلاسز کے تعلیمی سال 2025ء میں داخلوں کیلئے 1000 روپے لیٹ فی کے ساتھ جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار 13 مئی 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 05/09/2025
Announcements
1024 x 768
SU Directorate of Sports plans sports facilities for students’ hostels on VC’s directi...
View Details → 09/18/2026
1024 x 768
وائس چانسلر کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹوریٹ آف اسپ...
View Details → 09/18/2026
1024 x 768
وائيس چانسلرجي خصوصي هدايتن تي ڊائريڪٽوريٽ آف اس...
View Details → 09/18/2026