
جامعہ سندھ کا ایل ایل بی حصہ دوم و سوم کے سالانہ امتحانات 29 جولائی سے منعقد کرنے کا اعلان
جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ایل ایل بی حصہ دوم و سوم کے سالانہ امتحانات 2023ء کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ناظم سالانہ امتحانانت احسان اللہ راشدی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ ایل ایل بی حصہ دوم و حصہ سوم سال 2023ء کے سالانہ امتحانات 29 جولائی 2025ء سے منعقد کیے جائیں گے۔ امتحانات کا تفصیلی شیڈیول متعلقہ کالجز کو ارسال کیا گیا ہے۔
Author:
Mrs. Shumaila Solangi
07/22/2025