جامعہ سندھ کے ڈین فیکلٹی آرٹس ڈاکٹر محمد خان سانگی کا ڈین شپ کی میعاد ختم، وائس چانسلر نے نئی تقرری تک انہیں ڈین شپ کی اضافی چارج دے دی
جامعہ سندھ جامشورو کے ڈین فیکلٹی آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر محمد خان سانگی کی ڈین شپ کی میعاد ختم ہو گئی، جس کے بعد وائس چانسلر نے انہیں نئی تقرری تک ڈین شپ کی اضافی چارج دے دی۔ اس ضمن میں رجسٹرار ساجد قیوم میمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Author:
Mrs. Shumaila Solangi
02/19/2026