جامعہ سندھ کے تعلیمی کانووکیشن 2025-2024ء کی رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم مارچ تک توسیع کا اعلان
جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے تعلیمی کانووکیشن 2025-2024ء کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم مارچ 2026ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اس ضمن میں رجسٹرار جامعہ سندھ ساجد قیوم میمن نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری کے حکم سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
Author:
Mrs. Shumaila Solangi
02/20/2026