جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجوں میں اے ڈی آرٹس، کامرس، سائنس اور ہوم اکنامکس حصہ اول کے سالانہ امتحانات کے فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

 ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو احسان اللہ راشدی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ کالجوں میں اے ڈی آرٹس (ریگولر و ایکسٹرنل)، اے ڈی کامرس، اے ڈی سائنس اور اے ڈی ہوم اکنامکس (ریگولر) حصہ اول کے امتحانات کے لیے فیس اور فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 جون 2026ء تک توسیع کی گئی ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 06/04/2026
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ سان لاڳاپيل ڪاليجن ۾ اي ڊي آرٽس، ...
View Details → 06/04/2026
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران انٽرنشپ ۽ معذور شاگردن لاءِ و...
View Details → 06/04/2026
1024 x 768
جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجوں میں اے ڈی آرٹس، کامرس، ...
View Details → 06/04/2026