جامعہ سندھ میں کامرس کے دو اسکالرز کے فائنل پی ایچ ڈی سیمینار کل ہونگے: شیخ الجامعہ ڈاکٹر کلہوڑو صدارت کریں گے

انسٹیٹیوٹ آف کامرس جامعہ سندھ میں پی ایچ ڈی کرنے والے دو اسکالرز مہتاب بیگم و ناجیہ شیخ کے فائنل سیمینار کل 18 مارچ پر منعقد ہو رہے ہیں، دونوں اسکالرز کے فائنل پی ایچ ڈی انسٹیٹیوٹ آف کامرس میں ہونگے، جبکہ ڈاکٹر عاشق علی جھتیال دونوں اسکالرز کے سپروائیزر اور پروفیسر ڈاکٹر منیرالدین سومرو کو سپروائیزر ہیں۔ اسکالر مہتاب بیگم و ناجیہ شیخ اپنے اپنے تھیسز کا دفاع کریں گی۔ دونوں سیمینارز کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کریں گے، جبکہ فیکلٹی آف کامرس اینڈ بزنس ایڈمنستریشن کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد چانڈیو بھی موجود ہونگے۔

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 03/18/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڪرسمس ڏھاڙي جي مناسبت سان تقريب...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران عدالتي حڪمن جي تعميل جو سلسلو...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ وائيس چانسلر ڊاڪٽر فتح مريءَ جي...
View Details → 12/18/2025