جامعہ سندھ کی جانب سے بوائز ہاسٹلز میں الاٹمنٹ اور ری الاٹمنٹ کیلئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 مارچ مقرر

جامعہ سندھ جامشورو کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر بوائز ہاسٹلز نے اپنے اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ کے فریش اور پہلے سے زیر تعلیم طلباءہاسٹل کی الاٹمنٹ اور ری الاٹمنٹ کیلئے 24 اور 25 مارچ تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

Author: Director ITSC 03/19/2021
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ مختلف راندين لاءِ شاگردن ۽ شاگر...
View Details → 10/17/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں مختلف کھیلوں کیلئے طلبہ و طالبات ک...
View Details → 10/17/2025
1024 x 768
ٿليسيميا کان بچاءُ ممڪن آهي: سنڌ يونيورسٽيءَ جي س...
View Details → 10/16/2025