جامعہ سندھ کا اے ڈی (آرٹس) حصہ اول سالانہ امتحانات 2020 ءکے نتائج کا اعلان

 ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق کاندھڑو نے اے ڈی (آرٹس) حصہ اول (ریگیولر/ ایکسٹرنل) سالانہ امتحانات 2020ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ نتائج کے مطابق امتحانات میں مجموعی طور پر 7511 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 5314 امیدوار پاس اور 1329 فیل قرار دیئے گئے۔ 362 امیدوار امتحانات میں غیر حاضر رہے۔ علاوہ ازیں 506 امیدواروں کے نتائج مختلف وجوہات کی بناءپر روک دیئے گئے ہیں۔ امتحانات میں مجموعی کامیابی کا تناسب 70.74 فیصد رہا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 10/05/2022
Announcements
1024 x 768
IBA Sports Gala 2025 kicked off with fanfare at SU’s PCB Ground
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
Sindh University extends exam form deadline for multiple programs
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي ۾ ٻن ڏينهن وارو آءِ بي اي اسپورٽس گا...
View Details → 10/30/2025