جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں اے ڈی ایس (باٹنی) و ایم بی اے کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 18 اکتوبر 2022ءسے لیے جائیں گے

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام سرکاری، نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں اے ڈی ایس (باٹنی) حصہ اول و دوم کی بیچز 2020ءاور 2021 ءجبکہ ایم بی اے ریگیولر و فیلوور کی تمام بیچز کے پہلے سیمسٹر 2021ءکے امتحانات منگل 18 اکتوبر 2022ءسے منعقد کیے جائیں گے۔ 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 10/07/2022
Announcements
1024 x 768
ملڪ جي جشن آزادي واري ڏهاڙي جي مناسبت سان سنڌ يوني...
View Details → 08/07/2026
1024 x 768
وطن عزیز کے جشنِ آزادی کی مناسبت سے جامعہ سندھ میں...
View Details → 08/07/2026
1024 x 768
Sindh University launches Independence Day plantation campaign, VC vows greener campus
View Details → 08/07/2026