جامعہ سندھ میں ٹیچرز کی سینڈیکیٹ میں 4 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا نوٹیفکیشن جاری

رجسٹرار جامعہ سندھ و الیکشن آفیسر ڈاکٹر غلام محمد بھٹو نے ٹیچرز کی 4 نشستوں پر ہونے والے سینڈیکیٹ کے انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ یونیورسٹی سینڈیکیٹ میں پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر ایم اے قاضی انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر عرفانہ بیگم ملاح، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نشست پر انسٹیٹیوٹ آف بایو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجنیئرنگ کے ڈاکٹر محمد عقیل بھٹو، اسسٹنٹ پروفیسر کی نشست پر ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹسٹکس کے امید علی رند اور انسٹیٹیوٹ آف میتھمیٹکس اینڈ کمپیوٹر سائنس کے عبدالرحمان نانگراج کامیاب ہوئے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 11/14/2022
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ انسٽيٽيوٽ آف لينگويجز پاران پن...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز کی جانب سے پ...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
SU int’l conference sheds light on teachings of Prophet Muhammad (PBUH)
View Details → 08/28/2025