جامعہ سندھ کے بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ اور فریش الاٹمنٹ 2023ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 28 ستمبر تک توسیع

 پرووسٹ بوائز ہاسٹلزجامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ اور فریش الاٹمنٹ 2023ء کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 28 ستمبر 2023ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں پرووسٹ نے مزید بتایا کہ ہاسٹلر طلبہ فیس کے چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرکے حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ تک فیس جمع کرانے والے ہاسٹلرز کی الاٹمنٹ منسوخ کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق چالان جمع کرانے کے ہاسٹل کی کاپی ہاسٹل کے اکیڈمک سیکشن میں جمع کرائی جائے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/12/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ انسٽيٽيوٽ آف لينگويجز پاران پن...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز کی جانب سے پ...
View Details → 08/28/2025
1024 x 768
SU int’l conference sheds light on teachings of Prophet Muhammad (PBUH)
View Details → 08/28/2025