جامعہ سندھ جامشورو میں 5 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انٹر ڈپارٹمنٹل گلوکاری مقابلوں کیلئے نامزدگیاں طلب

 جامعہ سندھ جامشورو میں 5 اکتوبر 2023ءکو منعقد ہونے والے انٹر ڈپارٹمنٹل گلوکاری مقابلے 2023ءکیلئے جامعہ میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کی نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر غزالہ پنہور نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ 5 اکتوبر 2023ءکو منعقد ہونے والے گلوکاری کے مقابلوں کیلئے سندھی و اردو زبانوں میں گانے کی صلاحیت کے حامل ہر شعبے سے 2 طلباء(میل و فیمیل) کی نامزدگیاں 4 اکتوبر 2023ءتک ان کے آفس میں جمع کرائی جائیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/20/2023
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڪرسمس ڏھاڙي جي مناسبت سان تقريب...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران عدالتي حڪمن جي تعميل جو سلسلو...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ وائيس چانسلر ڊاڪٽر فتح مريءَ جي...
View Details → 12/18/2025