جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 5 جون سے منعقد کرنے کے اعلان

جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے دوسرے سیمسٹر 2023ء کے امتحانات 5 جون 2024ء سے لیے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق امتحانات کا تفصیلی شیڈیول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 05/29/2024
Announcements
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے عدالتی احکامات کی تعمیل کا س...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے سال 2026ء کے لیے بوائز ہاسٹلز ...
View Details → 11/20/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کی جانب سے انتظامی نشست پر سینڈیکیٹ ان...
View Details → 11/20/2025