جامعہ سندھ میں تعلیمی سال 2024ء کیلئے باٹنی میں داخلوں کیلئے ایم فل امیدواروں کے انٹرویوز 10 ستمبر کو منعقد ہونگے، امیدواروں کو وقت کی پابندی اور ضروری دستاویزات و قومی شناختی کارڈ ہمراہ لیکر آنے کا مشورہ

 جامعہ سندھ جامشورو میں تعلیمی سال 2024ء کیلئے شعبہ باٹنی میں ایم فل میں داخلوں کیلئے انٹرویوز لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر رابعہ اسماء میمن نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ 10 ستمبر 2024ء کو صبح ساڑھے نو بجے باٹنی میں ایم فل کے خواہشمند امیدواروں سے انٹرویوز لیے جائیں گے۔ انہوں نے امیدواروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وقت کی پابندی کا خصوصی خیال رکھیں اور مطلوبہ ضروری تعلیمی دستاویزات اور قومی شناخت کارڈ اپنے ہمراہ ضرور لائیں۔

 

Author: Mrs. Shumaila Solangi 09/06/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ڪرسمس ڏھاڙي جي مناسبت سان تقريب...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي پاران عدالتي حڪمن جي تعميل جو سلسلو...
View Details → 12/18/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ وائيس چانسلر ڊاڪٽر فتح مريءَ جي...
View Details → 12/18/2025