جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں بی بی اے (آنرز) کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 15 نومبر سے منعقد کرنے کا اعلان، شیڈیول جاری

 جامعہ سندھ جامشورو  کی جانب سے ملحقہ کالجز و انسٹیٹیوٹس میں بی  بی اے (آنرز) کے پہلے سیمسٹر  کے امتحانات کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں بی  بی اے (آنرز) حصہ اول، دوم، سوم و چہارم کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 15 نومبر 2024ء سے لیے جائیں گے، جس کا تفصیلی شیڈیول متعلقہ کالجز کو ارسال کیا گیا ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 11/15/2024
Announcements
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ ۾ ايم ايس/ايم فل ۽ پي ايڇ ڊي باٽني ...
View Details → 08/29/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ میں ایم ایس/ایم فل و پی ایچ ڈی باٹنی میں...
View Details → 08/29/2025
1024 x 768
Dr Abdul Razaque Channa appointed as In‑Charge SU's Anthropology & Archaeology Departmen...
View Details → 08/09/2025