جامعہ سندھ سے ملحقہ نجی کالجز میں پہلے سیمسٹر کے امتحانات 31 دسمبر سے منعقد کرنے کا اعلان، تفصیلی شیڈیول جلد جاری کیا جائے گا

 ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے جامعہ سے ملحقہ نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں پہلے سیمسٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کنٹرولر نے مطلع کیا ہے کہ چار سالہ بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ اور چار سالہ بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی  حصہ اول، دوم، سوم و چہارم کے ریگیولر و فیلوور امیدواروں کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات 31 دسمبر 2024ء سے لیے جائیں گے۔ کنٹرولر کے مطابق امتحانات کا تفصیلی شیڈیول جلد از جلد جاری کیا جائے گا۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 12/19/2024
Announcements
1024 x 768
ڇھ روزه سنڌالاجي ڪتابي ميلو
View Details → 09/03/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ جي فارميسي پرئڪٽس شعبي جي 4 پي ايڇ...
View Details → 09/02/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کے شعبہ فارمیسی پریکٹس کے 4 پی ایچ ڈی اس...
View Details → 09/02/2025