جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈیول جاری

 ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سے ملحقہ سرکاری کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات جلد منعقد کیے جائیں گے۔ اعلامیہ میں کنٹرولر نے مزید بتایا کہ بی ایس کیمسٹری، بی ایس زولاجی حصہ اول و دوم، اے ڈی ای / بی ایڈ (آنرز) حصہ اول، دوم، سوم و چہارم کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فی کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 جنوری 2025ء مقرر کی گئی ہے، تاہم 7 سے 10 جنوری 2025ء تک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 12/19/2024
Announcements
1024 x 768
ڇھ روزه سنڌالاجي ڪتابي ميلو
View Details → 09/03/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽيءَ جي فارميسي پرئڪٽس شعبي جي 4 پي ايڇ...
View Details → 09/02/2025
1024 x 768
جامعہ سندھ کے شعبہ فارمیسی پریکٹس کے 4 پی ایچ ڈی اس...
View Details → 09/02/2025