جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں سیمسٹر امتحانات 22 اپریل سے منعقد کرنے کا اعلان، شیڈیول جاری

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو  محمد معشوق صدیقی نے جامعہ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز و انسٹیٹیوٹس میں سیمسٹر امتحانات کا شیڈیول جاری کردیا ہے۔ اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کنٹرولر نے مطلع کیا ہے کہ بی سی ایس حصہ اول و دوم (صرف فیلوئر)، حصہ سوم (بیچ 2021ء، ریگیولر و فیلوور) فرسٹ سیمسٹر، اے ڈی ای/بی ایڈ (آنرز)، بی ایس کیمسٹری، بی ایس زولاجی، سیکنڈ سیمسٹر، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ، بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، بی ایس سافٹ ویئر انجنیئرنگ (2023ء و 2024ء) اور اے ڈی ایس باٹنی (2022ء) کے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات 22 اپریل 2025ء سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امتحانات کا تفصیلی شیڈیول متعلقہ کالجز کو ارسال کیا گیا ہے۔

Author: Mrs. Shumaila Solangi 04/14/2025
Announcements
1024 x 768
IBA Sports Gala 2025 kicked off with fanfare at SU’s PCB Ground
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
Sindh University extends exam form deadline for multiple programs
View Details → 10/30/2025
1024 x 768
سنڌ يونيورسٽي ۾ ٻن ڏينهن وارو آءِ بي اي اسپورٽس گا...
View Details → 10/30/2025